This book Islam ki Dawat-o-Tableegh (The preaching of Islam) defines the necessity and importance of Da'wah and Tablighi-e-Din and the qualities and morals of a preacher. یہ کتاب دعوت الیٰ اللہ اور داعی کے اوصاف سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ کی تصنیف ہے۔ یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی ضرورت و اہمیت اور داعی و مبلغ کے اوصاف و اخلاق سے متعلق ہے جس میں شیخ بن بازؒ نے میدان دعوت و ارشاد میں کام کرنے والے داعیان و مبلغین کے لیے قرآن و سنت کی روشنی میں ایک اخلاقی معیار مقرر کر دیا ہے جس کے بغیر نہ صرف ترویجِ دین و اشاعتِ اسلام کا عمل بار آور نہیں ہوتا بلکہ تشکیک و تنفیر بڑھ جاتی ہے۔